امدادی زاویہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کرنے کے لیے بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کرنے کے لیے بنایا جائے۔